دنیا

نئی پاکستانی حکومت کیساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں: چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ: چین کے محکمہ خارجہ نے پاکستان میں انتخابات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہیں۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ سی پیک نے پاکستان کی معاشی ترق میں اہم کردار ادا کیا ہے، چین پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کیلئے تیار ہے، ترجمان نے امید ظاہر کی کہ انتخابات کےبعد نئی حکومت کے دور میں سی پیک مزید ترقی کرے گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close