More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

افغان صوبہ پروان میں خودکش حملہ، 3 غیر نیٹو اہلکار ہلاک، 3 افغان فوجی زخمی

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

کابل: افغان صوبے پروان میں غیر ملکی فورسز کے قافلے پر خودکش حملے میں 3 نیٹو اہلکار ہلاک اور 2 افغان فوجی زخمی ہوگئے۔ افغان میڈیا کے مطابق حملے کاشکارغیر ملکی فورسزافغان فورس کے ہمراہ گشت پر تھیںکہ اچانک خودکش بمبار نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس کے نتیجے میں 3 غیر ملکی فوجی ہلاک اور 2 افغان اہلکار زخمی ہوگئے۔ دھماکے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ہلاک اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا اور سرچ آپریشن شروع کردیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close