دنیا

سعودی حکومت نے پان ، گٹکے اور نسوار کی خریدو فروخت پرپابندی لگا دی

سعودی حکومت نے تمباکو ، پان اور گٹکے کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے۔سعودی ایف ڈی اے کا کہنا ہے کہ السویکہ اور الشمہ تمباکو کی وہ قسمیں ہیں جو حقے یا سگریٹ میں استعمال نہیں کی جاتیں عام طور پر انہیں چبا کر استعمال کیا جاتا ہے۔ ا س قسم کا تمباکو مختلف ناموں خریدا اور بیچا جا رہا ہے۔ تمباکو ، گٹکا، حقہ البردقان، القرحہ، السفہ اور السعوط کے ناموں سے لین دین ہو رہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close