More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

استنبول سے سعودی عرب کے قونصل جنرل فرار ہوگئے

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

انقرہ: ترک ذرائع کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ کے قونصل جنرل محمد العتیبی ترکی سے فرار ہوکر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔

اطلاعات کے مطابق سعودی قونصل جنرل اپنے گھر کی تفتیش سے قبل سفارتی استثنی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ترکی سے فرار ہوگئے ہیں۔ ترک ذرائع کے مطابق سعودی عرب کے قونصل جنرل کو علم تھا کہ گھر میں موجود رہنے کی صورت میں سفارتی استثنی ختم ہوسکتا ہے اور اسے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے شبہ میں گرفتار کیا جاسکتا ہے لہذا وہ سیاسی استثنی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ترکی سے فرار ہوگئے ہیں۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
ٹیگز
مزید دیکھیں

متعلقہ خبریں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے