دنیا

مسلمان خواتین جسم ڈھانپ کرتیراکی کرسکتی ہیں

عوامی زندگی میں ’انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام‘ کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے،ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے ’برقینی‘ پر پابندی کے مطالبات کو رَد کر دیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹروڈو نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ عوامی زندگی میں ’انفرادی حقوق اور فیصلوں کے احترام‘ کو اولین اہمیت حاصل ہونی چاہیے۔

ٹروڈو نے فرانسیسی صوبے کیوبک کے سیاستدانوں کی جانب سے ’برقینی‘ پر پابندی کے مطالبات کو رَد کر دیا۔ واضح رہے کہ فرانس کے کئی ساحلی شہر اور قصبے ’برقینی‘ پر پابندی عائد کر چکے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close