دنیا

سعودی عرب کی یونیورسٹیاں بند ، طلباءکو چھٹیاں دے دی گئیں

ماہرین موسمیات نے توقع ظاہر کی ہے کہ آج سے لیکر اتوار تک مکہ، جدہ اور مشرقی ریجن سمیت مملکت کے مختلف علاقوں میں بارش اور ژالہ باری کا امکان ہے، القصیم یونیورسٹی کی تمام فیکلٹیز آج بند رہیں گی.

موسم کی خرابی کے پیش نظر تمام طلباءو طالبا ت کوچھٹی دیدی گئی ہے، حفرالباطن کے تمام سکول بھی آج بارش کے خطرات کے پیش نظر بند رہیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close