Featuredدنیا

امریکی حمایت یافتہ 30 ہزار شامی باغیوں کی عسکری تربیت کا آغاز

دمشق: امریکی فوج نے شام کے شمال مشرقی علاقے میں ترکی سے ملنے والی سرحدوں پر پانچ کنٹرول پوسٹیں قائم کرنا شروع کردیں۔ امریکہ ’’قوات سوریا ‘‘ کے 30 ہزار رضاکاروں کو عسکری تربیت فراہم کریگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ ایران کو قابو کرنے اور داعش گروپوں کیخلاف عسکری کارروائی میں حصہ لیں گے۔ امریکی فوج تل ابیض اور عین العرب میں 3 چیک پوسٹیں قائم کرنے لگی ہے۔ ان کے بعد راس العین، آمودہ اور الدرباسیہ میں بھی اسی طرح کی چیک پوسٹیں قائم کی جائیں گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close