صفحہ اول Featured معاشی آزادی کیلئے ڈالر کے بغیر ادائیگی کا مشترکہ نظام ضروری ہے، پیوٹن

معاشی آزادی کیلئے ڈالر کے بغیر ادائیگی کا مشترکہ نظام ضروری ہے، پیوٹن

53 second read
0
0
Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

ماسکو: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ آزاد معیشت کیلئے ضروری ہے کہ ادائیگی کا ایک ایسا مشترکہ نظام لایا جائے جو ڈالر سے پاک ہو۔ یورو ایشین اکنامک یونین (ای ای یو) کے رکن ممالک کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشترکہ پیمنٹ سسٹم انفرا اسٹرکچر ضروری ہے۔ اپنے خطاب میں روسی صدر کا کہنا تھا کہ نئے نظام میں جدید ترین فنانشل ٹیکنالوجیز کو شامل کیا جائے، اس نظام کے آنے سے ای ای یو ممالک کی قومی ادائیگیوں کا نظام مستحکم اور مضبوط ہو گا، ساتھ ہی یہ ممالک ڈالر اور دیگر کرنسیوں پر اپنا انحصار کم کر سکیں گے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
مزید مماثل خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

کفایت شعاری نظرانداز؛ وزراء کی رہائشگاہوں کی تزئین وآرائش کیلیے کروڑوں کا مطالبہ

اسلام آباد: تحریک انصاف حکومت کی جانب سے ایک جانب کفایت شعاری کے دعوے کئے جارہے ہیں تو دوس…