دنیا

ترکی نے پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کا حصہ بننے کی خواہش ظاہر کر دی

ترکی کے وزیر تجارت نہاط زید سائی نے گزشتہ روز بزنس 20سے متعلقہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ بننے کی خواہش کا اظہار کیا ۔ان کا کہنا تھاکہ ترکی راہداری منصوبوں کا گہری دلچسپی سے جائزہ لے رہا ہے ،امید کرتے ہیں اس شاندار منصوبے کا جلد حصہ بنیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ ترکی چین اور یورپ کے مابین ایک پل کا کردار ادا کر سکتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close