دنیا

صدر فرانسس اولاندکی شمالی عراق کی کرد صدرمسعود بارزانی سے ملاقات

ملاقات میں داعش کیخلاف جنگ اور عراق کو فراہم کیے جانے والے اسلحے سے متعلق غور کیا گیا۔یاد رہے کہ صدراولاند نے داعش کے خلاف جنگ میں استعمال کےلئے حکومت عراق کو بھاری اسلحے کی فراہمی کا وعدہ کیا تھا جبکہ فرانسیسی وزیر دفاع یاں ایو لے دریان نے بھی اعلان کیا تھا کہ فرانسیسی دستے عراقی فوج کے لیے بھاری توپوں کی تنصیب میں مدد دیں گے۔ لے دریان نے چارس ڈیگال طیارہ بردار بحری بیڑے کو بھی داعش کے خلاف جنگ کے لیے علاقے میں روانہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close