دنیا

داعش کے قبضہ میں رہ کر اپنا سب کچھ لٹانے والی اس کرد لڑکی….

اقوام متحدہ نے داعش تنظیم سے نجات پانے والی کرد یزیدی نوجوان خاتون نادیہ مراد کو خیر سگالی سفیر مقرر کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی عمارت میں ہونے والی خصوصی تقریب مین سکریٹری جنرل بان کی مون اور مختلف ممالک کے متعدد سفیروں نے شرکت کی۔ نادیہ مراد داعش تنظیم کا شکار بننے والی خواتین میں سے ہیں۔ انہیں عراق کے شہر موصل پر قبضے کے بعد اغوا کر لیا گیا تھا تاہم کچھ عرصے کے بعد وہ داعش کی قید سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئی تھی۔ علاوہ ازیں نادیہ کو امن کے نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔ اس لیے کہ وہ اس جور و ستم کی علامت بن گئیں جس کا سامنا لوگوں کو داعش کی سفاکیت کے باعث کرنا پڑا تھا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close