دنیا

امریکی شہر نیو جرسی کے ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکہ

میڈ یا رپورٹس کے مطابق نیو جرسی میں واقع ریلو ے اسٹیشن کے قریب پولیس کو مشکوک بیگ کی اطلا ع ملی جس پر پولیس نے کارروائی کر کے پانچ ڈیوائسز برآمد کی ۔پولیس نے ڈیوائسز برآمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کیا ۔بم ڈسپوزل سکواڈ کی جانب سے بم کو نکارہ بناتے ہوئے دھماکہ ہو گیا ۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز امریکی شہر نیو یارک میں بھی دھماکے کے نتیجے میں 29افراد زخمی ہوئے تھے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close