دنیا

پاکستا ن سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن کل منایا جائے گا

کل بروز بدھ21ستمبر کوپاکستا ن سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن منایا جائے گا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے2001ءمیں عالمی یوم امن منانے کا فیصلہ کیا تھا اور پہلا عالمی یوم امن 21ستمبر2002ءکو دنیا بھر میں منایا گیا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عالمی یوم امن کے موقع پر مختلف تقریبات، سیمینارز اورریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا جن کا مقصد شورش کے خاتمہ اور قیام امن کیلئے سخت محنت کرنے والوں کی کاوشوں کا اعتراف کرنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close