دنیا

امریکا سعودی ولی عہد سے خاشقجی کے قاتلوں کو جواب دہ بنانے کا مطالبہ کرے گا

واشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیونے کہا ہے کہ وہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کے دوران ان سے مطالبہ کریں گے کہ سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قاتلوں کو ان کے جرائم کے لیے جواب دہ بنایا جائے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مائیک پومپیو نے یہ بات قطر کے اپنے ایک دورے کے دوران کہی۔ پومپیو نے یہ بھی کہا کہ جمال خاشقجی کے قتل کے بارے میں تمام حقائق کے منظر عام پر لائے جانے کو بھی یقینی بنایا جائے گا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close