دنیا

برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر کی ہمشرہ کا انتقال ہوگیا

برطانوی رکن پارلیمنٹ لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ برمنگھم میں انتقال کر گئیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی پارلیمنٹ کے رکن لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں ہیں ، لارڈ نذیر احمد کی ہمشیرہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، وہ آج صبح برمنگھم میں انتقال کر گئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close