دنیا

ایران کو طیاروں کی فروخت، امریکہ نے دو بڑی کمپنیوں کو اجازت دے دی

امریکی ٹی وی کے مطابق امریکی محکمہ خزانہ کی جانب سے لائسنس بھی جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق کمپنی ایران کی سرکاری ائر لائنز کو 80طیارے فروخت کرے گی

ا دھر ایئر بس کے ترجمان نے بھی لائسنس ملنے کی تصدیق کرتے ہوئے ایک سواٹھارہ طیارے فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے ،ر پہلے مرحلے میں 17 طیارے دیئے جائیں گے۔ان نئے طیاروں سے ایران اپنی سرکاری ائرلائن کی تعمیر نو کرسکے گا جس کے زیادہ تر طیارے پرانے ہوچکے ہیں جبکہ ایران دیگر ممالک سے بھی استعمال شدہ طیارہ خریدے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close