دنیا

سابق اسرائیلی صدر شمعون پیرز چل بسے

93سالہ اسرائیلی صدر شمون پیریز کو طبیعت خراب ہونے پر اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا،دوہفتے قبل بھی ان پر بیماری کا شدید حملہ ہوا تھا۔سابق اسرائیلی صدر اپنے ملک میں دو بار وزیراعظم کے عہدے پر بھی فائز رہے۔وہ اسرائیل کے خفیہ جوہری پروگرام کے معمار بھی تھے ،1994 میں انھیں فلسطینیوں کے ساتھ امن معاہدے میں ان کے کردار پر  مقتول وزیراعظم اسحاق رابن اور فلسطینی رہنما یاسر عرافات کے ہمراہ امن کا نوبل انعام دیا گیا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close