دنیا

ہلری کلنٹن کو جیل بھیج دیتا, ڈونلڈٹرمپ

امریکی صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرے مباحثے میں  ایک دوسرے پر ذاتی حملے کئے گئے۔  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر منتخب ہوگئے تو ای میل اسکینڈل پر ہیلری کلنٹن کو جیل بھیج دیں گے۔  جبکہ ہیلری کلنٹن نےکہا کہ  ڈونلڈٹرمپ صدر بننے کے اہل نہیں، ٹرمپ کے دل میں خواتین کا احترام نہیں ہے۔

 
 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close