More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

تیل کی تنصیبات پر ہونے والے حملوں کا الزام ایران

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

واشنگٹن: 

امریکی سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے ڈرون حملوں کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ میں امریکا کے سیکریٹری خارجہ مائیک پومپیو کا کہنا تھا کہ سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر ہونے والے 100 سے زائد حملوں میں ایران ملوث ہے، اس بات کا کوئی ثبوت نہیں کہ یہ حملے یمن سے کیے گئے ہیں۔

مائیک پومپیو نے کہا کہ ایرانی صدر حسن روحانی اور وزیر خارجہ جواد ظریف صرف دنیا کو دکھانے کے لیے سفارتکاری کرتے ہیں تاہم تمام ممالک ایران کے اس اقدام کی مذمت کریں جب کہ امریکا اتحادیوں کے ساتھ مل کر پوری کوشش کرے گا کہ تیل کی فراہمی میں کوئی تعطل نہ آئے۔

امریکا کے ساتھ مذاکرات معطل

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close