دنیا

عراقی فوج کی موصل میں پیش قدمی

عراقی فوج موصل میں داعش کےخلاف آپریشن تیزی سے جاری ہے اورفوج کی طرف سے داعش کے ٹھکانوں شدید بمباری کی گئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد مارے گئے۔

موصل کے چھ اضلاع سے بھی داعش کو پیچھے دھکیل دیا ہے اور اب علاقے میں داعش کی جانب سے بچھائی گئی بارودی سرنگوں اور دیگر دھماکہ خیز مواد کی صفائی کا کام کیا جارہا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close