Featuredدنیا

پونچھ میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

پونچھ : بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں سات بھارتی فوجی زخمی ہوئے

بھارتی میڈیا کے مطابق واقعہ میں ناردرن کمانڈ کے لیفٹیننٹ جنرل رنبیرسنگھ سمیت سات بھارتی فوجی زخمی ہوئے۔

مقبوضہ کشمیر کے علاقے پونچھ میں بھارتی فوجی ہیلی کاپٹرکے تباہ ہونے پربھارتی میڈیا کے متضاد دعوے سامنے آرہے ہیں ، پہلے بھارتی میڈیا نے ہیلی کاپٹر کریشن ہونے کی خبر دی پھر بعد میں کہا ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ کی۔

رواں سال بھارتی ہیلی کاپٹرز کے علاوہ فضائیہ کے مجموعی طور پر 10 جنگی طیارے تباہ ہوچکے ہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close