More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دیں: اسماعیل ہنیہ

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت کے باوجود فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں کی اسرائیل کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔

العہد کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے اسرائیل کے خلاف حالیہ معرکہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کی اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل کی بنیادیں ہلا کررکھ دی ہیں۔ اسماعیل ہنیہ نے کہا کہ ہم شہیدوں کا انتقام ضرور لیں گے ۔ حالیہ جھڑپیں ختم ہوگئی ہیں لیکن جنگ کا سلسلہ جاری ہے اور فلسطین کی مکمل آزادی تک جنگ جاری رہےگی۔

واضح رہے کہ غزہ پر حالیہ صیہونی جارحیت میں 32 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر فلسطین کے اسلامی مزاحمتی گروہوں نے اسرائیل پر 190 سے زائد میزائل داغے۔

حکومت اور فوج ایک پیج پر ہیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close