More share buttons
Share with your friends










Submit
Featuredدنیا

آرمی چیف کی ایرانی سپہ سالار سے ملاقات

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

تہران : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ایرانی عسکری قیادت سے ملاقات ، خطے میں امن واستحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے ایرانی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل سربراہ اور ایرانی سپہ سالارمیجرجنرل سیدعبدالرحیم موسوی کی ملاقات ہوئی ، ملاقاتوں میں باہمی عسکری تعلقات،تعاون پر بات چیت کی گئی۔


پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کہا کہ گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ تہران پہنچے تھے ، جہاں انھوں نے ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف سے ملاقات کی تھی، ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور خطے میں امن واستحکام کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاک ایران بارڈر سیکیورٹی میکنزم پر بھی بات چیت ہوئی۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close