دنیا

ٹرمپ کی کامیابی ، امریکہ میں جہالت کی جیت ہوئی

ٹرمپ کی صورت میں اللہ تعالیٰ نے امریکہ کو اندرونی مسائل میں الجھا دیا ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی صدر منتخب ہونے پر دنیا پریشانی کااظہار کر رہی ہے اورمارکیٹیں کریش ہو رہی ہیں لیکن ہم سمجھتے ہیں کہ اس پر لوگوں کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے‘درحقیقت امریکہ نے دنیا میں جتنا ظلم کیاہے خاص طور پر اسلام دشمنی میں جتنا قتل کیا اور بربریت و ظلم کو عام کیا اللہ امریکیوں کو سزادینا چاہتا ہے۔ امریکہ کا نیا حقیقی چہرہ واضح ہو گا۔ مسلم ممالک کومتحد ہو کر اپنے دفاع کو مضبوط کرنا چاہیے‘ خصوصا بلاد حرمین کی حفاظت بہت اہم مسئلہ ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close