Featuredدنیا

دبئی گلوبل ویمن فورم میں ایوانکا ٹرمپ کے فیشن کے چرچے

 ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا کے دبئی گلوبل ویمن فورم کانفرنس میں ان کے فیشن کے چرچے رہے

ٹرمپ کی صاحبزادی ایوانکا ٹرمپ اپنے منفرد فیشن، ہیئر اسٹائل اور ڈریسنگ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں

ایوانکا دبئی میں ہونے والی سالانہ ’گلوبل ویمن فورم‘ کانفرنس میں شریک ہوئیں۔

گلوبل ویمن فورم میں مجموعی طور پر دنیا کے 87 ممالک سے 3 ہزار افراد نے شرکت کی۔

کانفرنس 16 سے 17 فروری تک جاری رہی جس میں ان کے علاوہ دنیا بھر کی سیاسی و سماجی خواتین سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی۔

ابو ظہبی کے دورے سمیت کانفرنس میں شرکت کرنے کے دوران ایوانکا ٹرمپ کے ڈریسنگ اسٹائل کو سراہا گیا۔

کانفرنس سے ایوانکا ٹرمپ سمیت دیگر سوشل میڈیا شخصیات نے بھی خطاب کیا۔

کانفرنس سے خطاب کرنے والی شخصیات نے دبئی حکومت کی جانب سے خواتین کے لیے اٹھائے گئے خدمات کی تعریف کی۔

خطاب میں ایوانکا ٹرمپ نے دبئی انتظامیہ کی جانب سے خواتین کی خودمختاری کے لیے اٹھائے گئے اقدامات کو سراہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close