دنیا

مسجد میں دھماکہ ، 27 افراد جاں بحق ، 35 زخمی

کابل کی مسجد میں خود کش دھماکے کے نتیجے میں 27افراد جاں بحق اور 35 زخمی ہوگئے، مزید ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کابل کے مغربی علاقے میں واقع مسجد باقر العلوم میں دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب دھماکا ہوا، جس کے حوالے سے تفصیلات جمع کی جارہی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close