دنیا

لا ک ڈا ﺅن کھلتے ہی لو گ دیوانہ وا ر خریداری کے لئے امڈے چلے آئے

سڈنی: آسٹریلیا میں لا ک ڈا ﺅن کھلتے ہی بازاروں اور مارکیٹوں میں عوا م کا رش۔

لو گ دیوانہ وا ر اشیائے ضروریہ کی خریداری کے لئے امڈے چلے آئے۔ سٹر کوں پر گاڑیوں کی لمبی قطا ریں لگ گئیں۔

مار کیٹو ں میں مو جو د سا مان پلک جھپکتے ہی فرو خت ہو گیا۔عوام نے لاک ڈاﺅن کھلنے کا اقدام خو ش آئند قر ار دیدیا۔

یادرہے کہ دنیا کے دو سرے مما لک کی طرح آسٹریلیا اور نیو زی لینڈ میں بھی سخت لاک ڈاﺅن کا نفاذ کیا گیا تھا جس کی وجہ سے عوام کے روزانہ کے شیڈول تبدیل ہو گئے تھے۔

 

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close