دنیا

سعودی فضائیہ کی بمباری سے 6 پاکستانی ماہی گیر جاں بحق

یمن: کے ساحل پر سعودی فضائیہ کی کشتی پر بمباری ، 6 پاکستانی ماہی گیر جاں بحق ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی فضائیہ نے یمن کے ساحل سمندر پر ایک کشتی کو بمباری کا نشانہ بنایا جس میں 12 پاکستانی سوار تھے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق یمن کے ساحل سمند ر میں ایک کشتی اپنے سفر پر رواں دواں تھی کہ سعودی عرب کے جنگی طیارے نے اس پر بمباری کر دی۔

بمباری کے نتیجے میں 8 میں سے 6 پاکستانی جاں بحق ہوگئے ، ذرائع کے مطابق کشتی میں 12 پاکستانی سوار تھے جن میں 6 اب بھی لاپتہ ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close