دنیا

ترکی نے اسرائیل کیلئے ایسے کام کر دیا کہ فلسطینی مسلمانوں کو بھی پریشان کر دیا

استنبول کی عدالت میں ان کیمرہ سماعت کے بعد متاثرین کے وکیل گولدن سونمیز نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ چاروں کمانڈرز کیخلاف وارنٹ گرفتاری بھی واپس لے لیا گیا ہے۔

ہیومینیٹیرین ریلیف فاﺅنڈیشن تنظیم کے ترجمان مصطفی اوزبیک نے مقدمہ ختم ہونے کی تصدیق کی ہے۔ اس تنظیم نے 2010ءمیں غزہ کا اسرائیلی محاذ توڑنے کے سلسلے میں بولی کا اہتمام کیا تھا۔ اسرائیلی کمانڈروں کی جانب سے ماوی مرمارا جہاز پر دھاوے کے نتیجے میں 10 ترکی شہری اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے تھے۔ لیکن اس مقدمے کا خاتمہ جون میں ترکی اور اسرائیل کے باہمی تعلقات بہتر بنانے کے سلسلے میں طے پانے والے معاہدے کا مرکزی ستون ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close