دنیا

آئل ٹینکرکےگاڑیوں سےتصادم میں30افرادہلاک

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ یونٹ کا کہنا ہے کہ آئل ٹینکر جو نیروبی سے نیواشا جارہا تھاجو بے قابو ہو کر شاہراہ پر معتدد گاڑیوں سے ٹکرا گیا

گاڑیوں سے ٹکرانے کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 30افراد ہلاک اورمتعددافرادزخمی بھی ہوگئے ہیں۔پولیس اور ریسکیو ٹیموں نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ایمبولینسوں کے ذریعے اسپتال پہنچانا شروع کردیا ہے۔جہاں زخمیوں کا علاج کر جارہا ہےجبکہ ہلاک ہونےوالےافراد کی لاشوں کو مزید کارروائی کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close