دنیا

ایران سے یورپ کو تیل کی سپلائی، عالمی مارکیٹ میں قیمیتیں گرگئیں

ایران سے یورپ تیل کی پہلائی سپلائی کی روانگی سے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں آج ایک بار پھر نیچے آگئی ہیں۔

تیل کی قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے اختتام پر معمولی سے اضافہ دیکھنے میں آیا تھا تاہم، یہ اضافہ زیادہ دن قائم نہیں رہ سکا۔

واضح رہے کہ تیل پیدا کرنے والے ممالک کی تنظیم اوپیک نے تیل کی پیداوار میں کمی لانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ تیل کی گرتی ہوئی قیمتوں پر بیچا جسکے۔

تاہم ایران پر سے پابندیوں کے خاتمے بعد تہران میں بھی تیل بیچنے کی اس دوڑ میں شامل ہوگیاہے جس کے سبب قیمتوں میں مزید کمی متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ ماہ مارچ میں تیل کی قیمتوں میں 0.68 فیصد کمی آئے گی جبکہ آنے والے مہینوں میں تیل مزید کمی پیش آئے گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close