دنیا

سعودی عرب میں سب سے زیادہ ڈونلڈ ٹرمپ کو سرچ کیا گیا

سعودی عرب میں جس شخصیت کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا، اسے اپنے ہی ملک میں انتہائی کم تلاش کیا گیا۔

حیران کن طور پر سعودی عرب میں دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے ایسی شخصیات کو سب سے زیادہ تلاش کیا گیا جنہیں دیگر ممالک میں کم ہی تلاش کیا گیا۔

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پر سب سے زیادہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو تلاش کیا گیا

دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ تلاش کیا گیا، وہ وہاں کی غیر مقبول شخصیت تھیں، نوجوان خاتون هبة الحسين کو دوسرے نمبر پر تلاش کیا گیا، کیوں کہ سعودیہ کے معروف گلوکار عايض يوسف نے ان سے شادی کی۔

اگرچہ هبة الحسين بھی سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہیں اور وہ ٹی وی پر اداکاری کرنے سمیت مختلف شوز میں بھی دکھائی دیتی ہیں۔

هبة الحسين کو اس وقت سعودی عرب میں معروف سوشل میڈیا اسٹارز میں شمار کیا جاتا ہے۔

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پر تلاش کیے جانے والوں میں تیسرے نمبر پر نو منتخب امریکی صدر جوبائیڈن رہے۔

سعودی عرب میں انٹرنیٹ پر تلاش کی جانے والی 8 ویں شخصیت نوجوان مصری اداکارہ 21 سالہ منة عرفة رہیں

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close