دنیا

کراچی اور سندھ کے بغیر بھارت ادھورا لگتا ہے

نئی دہلی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایل کے ایڈوانی جو کراچی میں سندھی فیملی کے ہاں پیدا ہوئے تھے افسوس ظاہر کرتے ہوئے کہا کراچی اور سندھ کے بھارت کا حصہ نہ رہ جانے پر مجھے بہت دکھ ہوتا ہے۔ میں سندھ میں گزارے اپنے بچپن میں (انتہاپسند ہندو تنظیم) آر ایس ایس کیلئے بہت سرگرم تھا۔ یہ بہت دکھ اور افسوس کی بات ہے کہ بھارت سندھ کے بغیر ادھورا لگتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آر ایس ایس اپنی تنظیم میں خواتین کو زیادہ سے زیادہ شامل کرے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close