دنیا

سردی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

نیو دہلی : بھارتی دارالحکومت میں شدید سردی نے 15 سالہ ریکارڈ توڑ دیا

نئی دہلی میں درجہ حرارت 1.1 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا، جس سے میں سردی کا 15 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا۔

بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق اس سے قبل ایسی شدید سردی 8 جنوری 2008 کو ریکارڈ کی گئی تھی۔ اس وقت شہر کا درجہ حرارت 2.4 ڈگری سینٹی گریڈ تک گر گیا تھا۔

دھند کے باعث سورج نکلنے سے قبل تک شہر میں حد نگاہ صفر تھی، حالیہ سردی کی لہر 6 جنوری تک جاری رہے گی۔

شہر قائد کراچی میںسردی کا دس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close