More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

ایوانکا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں آخری دن جذباتی ہوگئیں

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

 واشنگٹن : زندگی کے پچھلے چار سال کا سفر ایک ناقابل یقین سفر تھا۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بیٹی ایوانکا ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں آخری دن جذباتی ہوگئیں۔

ایوانکا ٹرمپ نے بطور والد کی مشیر کی حیثیت سے اپنے جذبات بیان کرتے ہوئے کہا کہ زندگی کے پچھلے چار سال کا سفر ایک ناقابل یقین سفر تھا۔

ایوانکا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ صدر کے مشیر کی حیثیت سے اپنی قوم کی خدمت کرنا زندگی بھر کیلئے ایک اعزاز ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ivanka Trump (@ivankatrump)

انہوں نے مزید کہا کہ سبکدوش ہونے والی انتظامیہ نے جو کچھ کیا ہے اس پر انہیں ’فخر‘ ہے اور وہ مستقبل کے بارے میں پرجوش ہیں۔

ایوانکا نے لکھا کہ ‘میں امریکی خاندانوں کی خدمت کی غرض سے واشنگٹن آئی تھی اور مجھے یہ احساس ہو رہا ہے کہ میں نے یہ کر لیا ہے۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close