دنیا

امریکی فوج میں شامل خواتین کے لیے گرومنگ پالیسی

پالیسی میں تبدیلی سے امریکی فوج کی خاتون اہلکار ڈیوٹی کے دوران بناؤ سنگھار بھی کر سکتی ہیں

جو خواتین چٹیا پسند کرتی ہیں انہیں اس کی بھی اجازت دیدی گئی ہے تاہم ہیئر اسٹائل کے چناؤ کے لیے اس بات کا خیال رکھنا ہوگا کہ آرمی کیپ یا ہیلمنٹ پہننے میں پریشانی نہ ہو
جو خواتین بال منڈوانا چاہتی ہیں تو انہیں روکا نہیں جائے گا۔

پالیسی میں تبدیلی سے امریکی فوج کی خاتون اہلکار ڈیوٹی کے دوران بناؤ سنگھار بھی کر سکتی ہیں جن میں کانوں میں بالیاں پہننا، فیس پاوؐڈر، لپ اسٹک اور نیل پالش لگانا بھی شامل ہیں۔

امریکا میں خواتین فوجی اہلکاروں کو ٹریننگ اور دیگر پیشہ ورانہ کاموں کی انجام دہی کے دوران ایک مقررہ حد تک ہی بال بڑھانے کی اجازت تھی جب کہ بناؤ سنگھار پر مکمل پابندی عائد تھی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close