دنیا

ایرانی تیل کی ترسیل میں غیر معمولی حد تک اضافہ

نیو یارک : چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں غیر معمولی حد تک اضافہ

بلومبرگ کے مطابق چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں غیر معمولی حد تک اضافہ ہوگیا۔

امریکی جریدے بلومبرگ کے مطابق حالیہ چند ہفتوں کے دوران چین کو ایرانی تیل کی ترسیل میں غیر معمولی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، چین دنیا بھر میں تیل درآمد کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے۔

تہران پر عائد امریکی پابندیوں کے باوجود چین ایران کی نجی تجارتی کمپنیوں سے یومیہ 10 لاکھ بیرل خام تیل اور ایندھن خرید رہا ہے۔ ریاستی ریفائنریز امریکی پابندیوں کے خلاف تیل فروخت نہیں کرسکتیں ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close