دنیا

امریکہ جاپان کے ساتھ کھڑا ہے

امریکہ کے دورے پر آئے ہوئے جاپانی وزیر اعظم مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شمالی کوریا کی جانب سے کیے جانے والا تجربہ ناقابل برداشت ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جاپانی وزیر اعظم شنزو ایب کو امریکی حمایت کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن ٹوکیو کے ساتھ کھڑا ہے۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close