دنیا

بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں میں اضافہ

مذہبی آزادی کی خراب صورتحال پرامریکی کمیشن نے رپورٹ جاری کی ہے، رپورٹ میں درج ہے کہ بھارت میں مذہبی آزادی کی خلاف ورزیوں میں اضافہ ہوا ہے.

بھارت کی انتہا پسند جماعت بی جے پی نے قوم پرست جماعتیں اقلیتوں کو ہراساں کرنے میں ملوث ہیں، جس کے باعث بھارت میں اقلیتوں کو کئی مواقع پر نفرت کا سامنا کرنا پڑا ہے.

مذہبی آزادی سےمتعلق بھارت کو تاحال معتدد چیلنجز کا سامنا ہے، امریکی رپورٹ میں خدشہ ظاہر کیا کہ حالات ٹھیک نہ ہوئے تو امریکی محکمہ خارجہ کو سفارشات بھیج سکتے ہیں.

مذکورہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال بھارتی مسلمانوں کوظلم و تشدد کا سامنا کرنا پڑا ، 2016 میں عیسائیوں پر 365 حملے ہوئے.

موجودہ اور سابقہ صورتحال کے پیش نظر امریکی کمیشن نے بھارت کوآئندہ سال تک صورتحال بہتربنانے کے لئے خبردار کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close