دنیا

رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

سعودی عرب : سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

 

عرب میڈیا کے مطابق ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل بروز منگل کو ہونے کا امکان ہے۔

ماہرین فلکیات کے مطابق اس سال رمضان المبارک میں 30 روزے اور چار جمعے ہوں گے۔

ماہرین کے مطابق اس سال سعودی عرب میں عید الفطر 13 مئی کو ہونے کی توقع ہے۔

رواں سال سعودی عرب میں پہلا روزہ 13 اپریل کو ہونے کا امکان

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close