دنیا

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بیٹے کا استقبال کیا

 سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بیٹے کا نام دادا اور سعودی عرب کے بانی عبدالعزیز کے نام پر رکھا ہے۔

 

 

شہزادہ محمد بن سلمان کے ہاں ننھے مہمان کی آمد کے بعد وہ پانچ بچوں کے باپ بن گئے ہیں، جن میں تین بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش ہفتے کے روز ہوئی تھی، عزیز و اقارب کی جانب سے انہیں مبارکبادیں اور دعائیں دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close