دنیا

مسجدنبوی ﷺ میں خواتین پولیس اہلکار تعینات ‏

مسجد نبوی ﷺ میں بھی خواتین پولیس اہلکار تعینات کر دی گئیں۔

خواتین ‏پولیس اہلکار مسجد نبوی میں ڈیوٹی دینےپر خوشی سے سرشار ہیں۔

خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کی ڈیوٹی مسجد میں زائرین کو کوروناایس اوپیز پر عملدرآمد کروانا ‏اورمسجد نبوی کےبارے میں رہنمائی فراہم کرناہے۔

خواتین سیکیورٹی اہلکاروں کو مسجد میں تعیناتی وژن ٹوئنٹی تھرٹی کاحصہ ہے۔

سعودی حکومت نے تاریخی اقدام کرتے ہوئے پہلی بار مسجدالحرام میں خواتین ‏پولیس اہلکاروں کو تعینات کیا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close