دنیا

کورونا پابندیوں میں نرمی، تھیٹرز کی رونقیں بحال

نیویارک : عالمی وبا کورونا پابندیوں میں نرمی کے بعد تھیٹرز کی رونقیں بحال کر دی گئی ہیں۔

 

 

 

 

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں تھیٹرز کی رونقیں بحال ہونے لگی ہیں۔

 

نارتھ امریکن باکس آفس پر فلم ’اےکوائٹ پلیس پارٹ ٹو‘ نے ریکارڈ بزنس کیا ہے۔

 

خوف اور دہشت سے بھر پور فلم ’اےکوائٹ پلیس پارٹ ٹو‘ 9 ارب روپے سےزائد کما کر اب تک سب سے آگے ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close