دنیا

پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان

ٹوئٹر پر جاری بیان میں امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ کووڈ 19 کے بحران کا مقابلہ کرنے کیلئے امریکا جنوبی ایشیا کی مدد جاری رکھے گا

وبائی امراض کے تباہ کن اثرات سے نمٹنے کیلئے نان اسٹاپ کام کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو ہنگامی طبی امداد بھیج رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: گورنرپنجاب کا بڑا اعلان،فلسطینی عوام کے لیے 100ملین روپے کی امداد

امریکا نے پاکستان، مالدیپ اور سری لنکا کو کووڈ 19 سے نمٹنے کے لیے ہنگامی امداد بھیجنے کا اعلان کیا ہے

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close