دنیا

فرانسیسی صدر میکرون کو ایک شخص نے تھپڑ دے مارا، ویڈیو دیکھیں

پیرس: فرانسیسی صدر میکرون کو ایک شخص نے الیکشن مہم کے دوران تھپڑ جڑدیا۔

 

 

 

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کو جنوبی فرانس کے گاؤں میں تھپڑ مارا گیا، 43 سالہ فرانسیسی شہری نے صدر کو الیکشن مہم کے دوران تھپڑ مارا۔

رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے تھپڑ مارنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ فرانسیسی صدر کو تھپڑ مارنے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔

 

https://twitter.com/TheBelaaz/status/1402249456167313409?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1402249456167313409%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.dnaindia.com%2Fworld%2Freport-watch-man-slaps-french-president-emmanuel-macron-in-crowd-two-detained-2894239

 

خیال رہے کہ فرانسیسی صدر ملک کے جنوب مشرقی علاقے کے دورے پر ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close