دنیا

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی صدر سے ملاقات متوقع

امریکی صدر جوبائیڈن کی روسی صدر سے ملاقات متوقع ہے۔

 

 

تفصیلات کے مطابق صدر جوبائیڈن کا عہدہ سنبھالنے کے بعد دونوں لیڈرز کی یہ ملاقات عالمی توجہ کا مرکز بنی ہوئی ہے۔

 

آج جنیوا میں ہونے والی ملاقات میں دونوں لیڈر کی روسی مداخلت، سائبر سیکیورٹی ، افغانستان سے انخلا سمیت کئی مسائل پر بات چیت کا امکان ہے۔

 

ذرائع کے مطابق روس کے صدر پیوٹن نے امریکی الیکشن میں مداخلت کے الزامات مسترد کرتے ہوئے امریکا سے ثبوت پیش کرنے اور سائبر معاملات پر معاہدے کی پیش کش کر رکھی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close