دنیا

چین میں نئے خلائی اسٹیشن کی تعمیر مکمل ہوگئی

چین میں نئے خلائی اسٹیشن کی تعمیر مکمل ہوگئی ہے جس کے بعد چین نے اپنا خلائی مشین روانہ کردیا ہے۔

 

 

غیر ملکی خبرایجنسی کے مطابق خلائی مشن صحرائے گوبی سے 3 خلا نوردوں کو لیکرروانہ ہوا ہے۔

 

چینی خلانورد 3 ماہ میں اپنا مشن مکمل کریں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close