دنیا

اب دشمن کو یمن میں مداخلت کا خمیازہ بھی بھگتنا ہوگا، محمد بن سلمان

ریاض: سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ دشمن نے یمن میں مداخلت کر کے بہت بڑی حماقت کی ہے، یہ حرکت اسے بہت مہنگی پڑیگی، یمن کے سرکردہ قبائل کے قائدین اور اہم شخصیات سے ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ اب دشمن کو یمن میں مداخلت کا خمیازہ بھی بھگتنا ہوگا، یمنی قبائل کے وفد کے سربراہ الشیخ مفرح بحیبح نے یمن میں بیرونی مداخلت کی روک تھام کیلئے سعودی کرداری کو خراج تحسین پیش کیا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close