More share buttons
Share with your friends










Submit
دنیا

شادی سے پہلے دلہن نہ دکھانے کا انجام

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit

بھارت میں دلہن کو دیکھ کر دُلہا شادی کی تقریب سے فرار

دلہے کو شادی سے پہلے دلہن نہ دکھانے کا برا انجام ہوا، عین شادی کے وقت دلہن کو دیکھتے ہی فرار ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر اس دلہے کی ویڈیو زیرِ گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ یہ سب کچھ اچانک کیسے ہوگیا۔

یہ ویڈیو انسٹاگرام ریل پر شیئر ہوئی جسے دیکھ کر سب حیران ہوگئے اور کوئی یقین بھی نہیں کرسکا کہ ایسا بھی کچھ ہوسکتا ہے۔

بھارت میں پیش آئے اس واقعے میں ہندو رسومات کے تحت شادی کی تقریب جاری تھی کہ جیسے ہی ایک رسم کی ادائیگی کے لیے دلہا کھڑا ہوا تو کچھ ایسا ہوا جس کے بعد دلہا وہاں سے فرار ہوگیا۔

ہوا کچھ یوں کہ جیسے ہی دلہا کھڑا ہوا تو اس دوران دلہن اپنا توازن برقرار نہ رکھ سکی اور گرگئی، جیسے ہی دلہے نے دلہن کو دیکھا تو اسے ایسا لگا کہ جیسے اس نے کسی طلسماتی مخلوق کو دیکھ لیا ہو، اور پھر اپنے گلے میں ڈالے پھولوں کے ہار کو اتار کر وہاں سے فرار ہوگیا۔

Share on Pinterest
Share with your friends










Submit
Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close