دنیا

سعودی عرب سمیت مختلف ملکوں میں آج عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے

جدہ: مسجد الحرام، مکہ مکرمہ اور مسجد نبوی، مدینہ منورہ میں کورونا وبا سے متعلق احتیاطی تدابیر پر عمل کرتے ہوئے نمازِ عید ادا کی جاچکی ہے جبکہ پورے سعودی عرب میں سنتِ ابراہیمیؑ پر عمل کرتے ہوئے قربانی کا سلسلہ جاری ہے

 

منیٰ، مکہ مکرمہ، جدہ، مدینہ منورہ اور سعودی عرب کے دیگر شہروں میں خصوصی مذبح خانوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: اسپین مسلمانوں کا قدیمی قبرستان دریافت

متحدہ عرب امارات میں بھی نمازِ عید کے اجتماعات ہوئے جس کے بعد سے وہاں بھی سرکاری مذبح خانوں میں قربانی کی جارہی ہے۔
پاکستان اور بھارت سمیت کئی دوسرے ممالک میں عیدالاضحیٰ کل یعنی 21 جولائی 2021 کو منائی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close